ملالہ یوسف کو شاید فلسطین پر ظلم نظر نہیں آیا؟


Published 06:59 PM Oct 12 2023


نیویارک(پی اپ ڈیٹس) لبنانی نژاد امریکی ماڈل میا خلیفہ کی طرف سے فلسطین پر اسرائیل کی جارحیت کی مذمت کرنا نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کو مہنگا پڑ گیا ہے جو اسرائیل کی اس بربریت پر تاحال چپ سادھے ہوئے ہیں۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق پاکستانی سوشل میڈیا صارفین ملالہ یوسف زئی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اپنی پوسٹس میں پوچھ رہے ہیں کہ ”میا خلیفہ تک نے نہتے فلسطینیوں پر غاصب اسرائیل کے مظالم کی مذمت کر دی، کیا ملالہ نے اسرائیل کی مخالف میں ایک لفظ بھی بولا؟“ رپورٹ کے مطابق میا خلیفہ نے اپنے ایکس (ٹوئٹر) اکاؤنٹ پر متعدد پوسٹس میں اسرائیل کے مظالم کی مذمت اور مظلوم فلسطینیوں کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ایک پوسٹ میں وہ لکھتی ہیں کہ ” فلسطینیوں کی اس حالت کو دیکھ کر جو لوگ ان کی حمایت نہیں کر رہے، تاریخ بتائے گی کہ وہ لوگ غلط سمت میں کھڑے تھے۔“

پاکستان میں ہونیوالی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی

دبئی(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)پاکستان میں ہونیوالی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کونسی 3 ٹیمیں نہیں ہونگی؟ نٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے آئی سی سی

07:44 PM Oct 29 2023

جنوبی افریقا پھر چوک کر گئی، پروٹیز کو شکست، آسٹریلیا ورلڈکپ فائنل میں پہنچ گیا

جنوبی افریقا پھر چوک کر گئی، پروٹیز کو شکست، آسٹریلیا ورلڈکپ فائنل میں پہنچ گیا کولکتہ(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)آئی سی سی ون ڈ ے ورلڈکپ

10:19 PM Nov 16 2023

جنوبی افریقہ نے بنگلا دیش کو 149 رنز سے شکست دے دی

جنوبی افریقہ نے بنگلا دیش کو 149 رنز سے شکست دے دی ممبئی (پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں جنوبی افریقا

09:00 PM Oct 24 2023

اسرائیلی حکومت کا پینٹاگون سے آئرن ڈوم میزائل، انٹرسیپٹرزاورگائیڈڈ ہتھیاروں کا مطالبہ

امریکہ(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)اسرائیل حماس کے حملے کے بعد آئرن ڈوم میزائل، امریکی گائیڈڈ ہتھیاروں کی تلاش میں ہے۔اسرائیلی حکومت نے پینٹاگون سے آئرن

08:06 PM Oct 11 2023