صدر عارف علوی کی ملاقات


Published 10:57 AM Oct 18 2023


صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان عارف علوی سے ترجمان پاکستان تحریک انصاف روف حسن اور بیرسٹر عمیر نیازی کی اہم ملاقات، موجودہ ملکی سیاسی صورتِ حال پر تفصیلی تبادلہ خیال