بلنکن کا شدید کشیدگی کے درمیان اسرائیل کا دورہ


Published 11:46 AM Oct 11 2023


واشنگٹن (پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)امریکن وزیر خارجہ آج اسرائیل کا دورہ کریںگے ، ترجمان امریکی محکمہ داخلہ، دورہ میں اینٹونی بلنکن ، اسرائیل میں اہم ملاقاتیں کریں گے، اس پہلے امریکہ اپنا جدید بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ میں اسرائیل کی حفاظت کےلئے روانہ کرچکا ہے ، اسرائیل کی حمایت جاری رکھی جائے گی