نگران پنجاب کابینہ نے العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا معطل کردی


Published 11:54 AM Oct 24 2023


لاہور(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس) نگران پنجاب کابینہ نے العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا معطل کردی، تفصیلات کےمطابق کریمنل اینڈ پروسیجرل کی سیکشن401 کےتحت سزا کو معطل کیا گیا ہے،سیکشن401 کے تحت حکومت مجرم کی سزا معطل کرنے کا اختیار رکھتی ہے یاد رہے کہ 2019 میں نواز شریف کی لندن روانگی سے قبل بھی سیکشن401کے تحت سزا معطل کی گئی تھی

اسلام آباد ائیرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ، سول ایوی ایشن کا اہم فیصلہ

اسلام آباد ائیرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ، سول ایوی ایشن کا اہم فیصلہ اسلام آباد(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ کے حوالے

10:03 PM Nov 09 2023

صیہونی فوج کی غزہ میں داخلےکی کوشش ناکام، القسام بریگیڈز نے ٹینک تباہ کردی

صیہونی فوج کی غزہ میں داخلےکی کوشش ناکام، القسام بریگیڈز نے ٹینک تباہ کردی کراچی(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام

10:07 PM Oct 22 2023

جنوبی افریقا پھر چوک کر گئی، پروٹیز کو شکست، آسٹریلیا ورلڈکپ فائنل میں پہنچ گیا

جنوبی افریقا پھر چوک کر گئی، پروٹیز کو شکست، آسٹریلیا ورلڈکپ فائنل میں پہنچ گیا کولکتہ(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)آئی سی سی ون ڈ ے ورلڈکپ

10:19 PM Nov 16 2023

فیصلہ جمہوریت کے دل پر آخری خنجر، الیکشن کمیشن مستعفی ہو: سینیٹر علی ظفر

فیصلہ جمہوریت کے دل پر آخری خنجر، الیکشن کمیشن مستعفی ہو: سینیٹر علی ظفر اسلام آباد(نیا پاکستان اپ ڈیٹس) سینیٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ

06:59 PM Mar 04 2024