الیکشن کمیشن نے عمران خان کے خلاف نوٹس واپس لے لیا


Published 09:55 PM Oct 26 2023


الیکشن کمیشن نے عمران خان کے خلاف نوٹس واپس لے لیا اسلام آباد(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس) الیکشن کمیشن نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف نوٹس واپس لے لیا۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف حلقہ این اے 24 میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے معاملے سے متعلق الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا اور ان کے خلاف جاری کیا گیا نوٹس واپس لے لیا۔ بتایا گیا ہے کہ عمران خان کو انتخابی مہم میں سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال پر نوٹس جاری ہوا تھا۔

پاکستان کسی صورت دراندازی کی اجازت نہیں دے سکتا، بیرسٹر گوہر

پاکستان کسی صورت دراندازی کی اجازت نہیں دے سکتا، بیرسٹر گوہر راولپنڈی(نیا پاکستان اپ ڈیٹس)تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ

03:25 PM Jan 18 2024

پرویز الہٰی کے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد

بھرتیوں میں مبینہ بدعنوانی: پرویز الہٰی کے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد لاہور(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)ضلع کچہری لاہور میں پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں میں

07:45 PM Oct 30 2023

قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا لاہور(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق

06:48 PM Oct 30 2023

آٹھ نومبر کو 4 ہزار سے زائد افغان باشندے وطن روانہ، تعداد 2 لاکھ سے

آٹھ نومبر کو 4 ہزار سے زائد افغان باشندے وطن روانہ، تعداد 2 لاکھ سے زائد ہوگئی اسلام آباد(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)غیرقانونی مقیم افغان شہریوں

10:08 PM Nov 09 2023