عمران خان سے ملاقات کون کرے گا؟


Published 11:00 PM Oct 28 2023


عمران خان سے ملاقات کون کرے گا؟ اسلام آباد(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس )وہ حتمی لسٹ سامنے آ گئی ہے سپریڈنٹ اڈیالہ جیل نے عمران خان سے پوچھ کر یہ لسٹ مرتب کی اور اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرا دی سپریڈنٹ کے مطابق منگل اور جمعرات کو یہ وکلا 45 منٹ عمران خان سے ملاقات کر سکیں گے ان وکلا میں حامد خان ، بیرسٹر علی ظفر ، شعیب شاہین ، شیر افضل مروت ، سلمان صفدر ، بیرسٹر عمیر نیازی ، سلمان اکرم راجہ ، بیرسٹر گوہر ، برہان معظم ، لطیف خان کھوسہ شامل ہیں