عمران خان کو آئی سی سی نے مہمان خصوصی بنا لیا


Published 10:03 PM Nov 12 2023


آئی سی سی نے ورلڈ کپ فائنل کے لئے عمران خان سمیت تمام ملکوں کے کپتانوں کو مہمان خصوصی کے طور پر بلا لیا فارن ڈیسک(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس) آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل کے لئے عمران خان سمیت تمام ملکوں کے کپتانوں کو مہمان خصوصی کے طور پر بلا لیا۔۔۔ عمران خان جیل سے نکل کر انڈیا کیسے جائینگے؟؟؟