پاک بھارت میچ، فول پروف سکیورٹی دیں گے


Published 01:34 PM Oct 10 2023


گجرات،احمد آباد(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس) پاک ،بھارت کرکٹ میچ ، اسٹیڈیم کو بم سےاڑانے کی دھمکی کا معاملہ گجرات پولیس کمشنرنے پریس بریفنگ میں بتایا کہ اس دھمکی کو لیکرہم فول پروف سکیورٹی کے انتظامات کو حتمی شکل دے چکے ہیں ، اس ضمن میںپولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ بھی مکمل تیارہے،14 اکتوبر پاک بھارت میچ میں7 ہزار اہلکار اور 4 ہزار گارڈز اسٹیڈیم کے اطراف ڈیوٹی دیں گے