نون لیگ کی پوری کوشش ہے کے کسی طرح الیکشن نا ہو


Published 03:02 PM Sep 11 2023


نون لیگ کی پوری کوشش ہے کے کسی طرح الیکشن نا ہوں۔ چاہے اس کے لئے آئین کا بوری بسترا ہی گول کرنا پڑے۔ اپنی 16 ماہ کی مسلط حکومت میں سوائے اپنے کرپشن کیس معاف کروانے کے علاوہ عوام کا بھی سوچا ہوتا تو آج انھیں یہ دن دیکھنا نا پڑتا۔

    No Data Found