آئی جی اسلام آباد کی گرفتاری


Published 01:28 AM Sep 26 2023


سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان کا کہنا تھا کہ لاہور ہائی کورٹ نے انسپکٹر جنرل اسلام آباد پولیس کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے، پنجاب پولیس نے آج تک وارنٹ گرفتاری پر عملدرآمد کیوں نہیں کیا؟ عمران خان کے وارنٹ گرفتاری پر فوری عملدرآمد کیا گیا ان کا مذید کہنا تھا کہ ایک ملک اور دو قانونی نظام، ناقابل قبول ہیں آئی جی اسلام آبادکو فی الفور گرفتار کیاجائے