پی ٹی آئی پشاور کے سابق صدر عرفان سلیم کی گرفتاری کا معاملہ


Published 09:58 AM Oct 03 2023


لاہور(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)پاکستان تحریک انصاف پشاور کے سابق صدر عرفان سلیم کی گرفتاری کا معاملہ، عدالت نے حکم دیا گرفتار نہ کیا جائے پھر بھی گرفتار کیا گیا، اے جی صاحب کیوں نہ ڈپٹی کمشنرکے خلاف توہین عدالت کی کاروائی کی جائے، چیف جسٹس، پشاور ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر کو آج طلب کرلیا۔