پولیس کی بھاری نفری زمان پارک پہنچ گئی


Published 03:52 PM Oct 05 2023


لاہور (پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)چیئرمین عمران خان کی سالگرہ کے موقع پر زمان پارک میں خصوصی دعائیں اور قرآن خوانی کا اعلان کیا گیا تھا لیکن زمان پارک میں قرآن خوانی کو روکنے کے لئے پولیس کی بھاری نفری قیدیوں کی وین سمیت پہنچ چکی ہے. پارٹی کا جیل روڈ آفس بھی سیل کر دیا گیا ہے.