پشاور انسداد دہشت گردی عدالت میں ٹرائل شروع
Published 01:14 PM Oct 11 2023
پشاور(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)انسدادِ دہشت گردی عدالت میں9 اور 10مئی کے جلائو گھیرائواور توڑ پھوڑ کے واقعات کا کیس،پشاور دہشت گردی کی خصوصی عدالت میںنامزد 213 ملزمان کےخلاف ٹرائل شروع۔پراسیکیوشن نے عدالت کو بتایاکے جلائو گھیرائو کے مقدمات میں 350سےزاہد ملزمان نامزدہیں،مقدمہ میں سابق صوبائی وزراء اور ارکان ِاسمبلی بھی نامزد ہیں۔پراسیکیوشن ، انسداد دہشت گردی عدالت نے 164ملزمان کو نوٹس جاری کردیئے۔
مریم نواز کا وزیراعلیٰ منتخب ہونا پاکستانی سیاست میں سنگ
مریم نواز کا وزیراعلیٰ منتخب ہونا پاکستانی سیاست میں سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے:
امید ہے اس بار فضل الرحمن بانی پی ٹی آئی
امید ہے اس بار فضل الرحمن بانی پی ٹی آئی کا ساتھ دینگے : علی
نگراں حکومت کا دور مہنگائی کے ستائے شہریوں پر بھاری
نگراں حکومت کا دور مہنگائی کے ستائے شہریوں پر بھاری رہا اسلام آباد(نیا پاکستان اپ ڈیٹس)نگراں
صدارتی انتخاب: زرداری اور اچکزئی کے کاغذات نامزدگی منظور، باقی
صدارتی انتخاب: زرداری اور اچکزئی کے کاغذات نامزدگی منظور، باقی 5 امیدواروں کے مسترد اسلام آباد(نیا
فیصلہ جمہوریت کے دل پر آخری خنجر، الیکشن کمیشن مستعفی
فیصلہ جمہوریت کے دل پر آخری خنجر، الیکشن کمیشن مستعفی ہو: سینیٹر علی ظفر اسلام آباد(نیا
مخصوص نشستیں: فیصلے کے اہم نکات
مخصوص نشستیں: فیصلے کے اہم نکات سنی اتحاد کونسل نےمخصوص نشستوں کےلیے لسٹ جمع نہیں کرائی۔ یہ
ایف بی آر نے الیکشن میں کاغذات نامزدگی کی سکروٹنی کےلئے فوکل پرسن مقرر کردیئے
عام انتخابات، ایف بی آر نےکاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی کیلئے فوکل پرسن مقرر کردیے اسلام آباد(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)ملک میں عام انتخابات کی تیاریوں کے
مئی9: پولیس نے اڈیالہ جیل میں عمران خان کا بیان ریکارڈ کرلیا
سانحہ 9 مئی: پولیس نے اڈیالہ جیل میں عمران خان کا بیان ریکارڈ کرلیا راولپنڈی(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)پولیس نے اڈیالہ جیل میں چیئرمین پی
اسرائیل کا غزہ پر حملے مزید تیز کرنے کا اعلان
اسرائیل کا غزہ پر حملے مزید تیز کرنے کا اعلان تل ابیب(786نیوز)اسرائیل نے فلسطین پر اپنی جارحیت میں مزید اضافے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہےکہ
علی افضل ساہی کا نام ای سی ایل اور اسٹاپ لسٹ سے نکال دیا گیا
علی افضل ساہی کا نام ای سی ایل اور اسٹاپ لسٹ سے نکال دیا گیا اسلام آباد(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)