صدر الیکشن کی تاریخ نہیں دے سکتے، فضل الرحمٰن


Published 08:04 PM Nov 03 2023


جے یو آئی ف کا صدر پاکستان عارف علوی سے استعفیٰ کا مطالبہ پشاور(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)جمیعت علماء پاکستان فضل الرحمٰن نے صدر پاکستان عارف علوی سے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا ، ان کا ماننا ہے کہ صدر آئینی سربراہ ہیں اور الیکشن کی تاریخ دینے میں ناکام رہےہیں ، مولانا فضل الرحمٰن نے حامد میر کو انٹرویو دیا جو2ستمبر 2023 کو آن ائیر ہوا ، جس میں حامد میر نے فضل الرحمٰن سے پوچھا کہ اگر اب صدر مملکت الیکشن کی تاریخ دے دیتے ہیں تو فضل الرحمٰن کہنا تھا کہ صدر کو اختیار ہی نہیں کہ وہ الیکشن کی تاریخ دے یہ اختیار صرف الیکشن کمیشن کے پاس ہے۔ پاکستان کی یوتھ کیوں ایسے رہنمائوں کو برا کہتی ہےصرف ان کے جھوٹوں کی وجہ سے جو یہ اپنے مفاد کےلئے بولتے ہیں اور دین کوبھی سیاسی ہتھیار کے طور پر استعمال کرتے ہیں