مونس الٰہی کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے


Published 09:13 PM Sep 26 2023


احتساب عدالت لاہور ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن تحقیقات, عدالت نے مونس الٰہی کے5 اکتوبر تک ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے ۔ یاد رہے یہ وارنٹ گرفتاری کرپشن کیس میں جاری کئے گئے ہیں